۱-توارِیخ 9:16 - Compare All Versions
۱-توارِیخ 9:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُن کی سِتائش میں گاؤ، اُن کی مدح سرائی کرو؛ اُن کے تمام حیرت اَنگیز کارناموں کا بَیان کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV۱-توارِیخ 9:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ساز بجا کر اُس کی مدح سرائی کرو۔ اُس کے تمام عجائب کے بارے میں لوگوں کو بتاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU۱-توارِیخ 9:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس کے حضُور گاؤ۔ اُس کی مدح سرائی کرو۔ اُس کے سب عجِیب کاموں کا چرچا کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD