۱-توارِیخ 36:16 - Compare All Versions
۱-توارِیخ 36:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ، اَزل سے اَبد تک مُبارک ہوں۔ سَب لوگ کہیں: ”آمین“ اَور ”یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV۱-توارِیخ 36:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ازل سے ابد تک رب، اسرائیل کے خدا کی حمد ہو!“ تب پوری قوم نے ”آمین“ اور ”رب کی حمد ہو“ کہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU۱-توارِیخ 36:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند اِسرائیلؔ کا خُدا ازل سے ابد تک مُبارک ہو! اور سب لوگ بول اُٹھے آمِین اور اُنہوں نے خُداوند کی سِتایش کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD