۱-توارِیخ 29:16 - Compare All Versions
۱-توارِیخ 29:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ کے نام کی عظمت کو اُن ہی سے منسوب کرو۔ اُن کی حُضُوری میں اَپنے عطیات لے کر آؤ؛ پاکیزگی کی شوکت میں ہوکر یَاہوِہ کی عبادت کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV۱-توارِیخ 29:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب کے نام کو جلال دو۔ قربانی لے کر اُس کے حضور آؤ۔ مُقدّس لباس سے آراستہ ہو کر رب کو سجدہ کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU۱-توارِیخ 29:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند کی اَیسی تمجِید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔ ہدیہ لاؤ اور اُس کے حضُور آؤ۔ پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سِجدہ کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD