۱-توارِیخ 28:16 - Compare All Versions
۱-توارِیخ 28:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے قوموں کے قبیلو! یَاہوِہ کے لیٔے، جلال اَور قُوّت یَاہوِہ ہی کے لیٔے مخصُوص کرو،
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV۱-توارِیخ 28:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے قوموں کے قبیلو، رب کی تمجید کرو، رب کے جلال اور قدرت کی ستائش کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU۱-توارِیخ 28:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے قَوموں کے قبِیلو! خُداوند کی خُداوند ہی کی تمجِید و تعظِیم کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD