۱-توارِیخ 26:16 - Compare All Versions
۱-توارِیخ 26:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ قوموں کے سَب معبُود محض بُت ہیں، لیکن یَاہوِہ نے آسمانوں کو بنایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV۱-توارِیخ 26:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ دیگر قوموں کے تمام معبود بُت ہی ہیں جبکہ رب نے آسمان کو بنایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU۱-توارِیخ 26:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس لِئے کہ اور قَوموں کے سب معبُود محض بُت ہیں لیکن خُداوند نے آسمانوں کو بنایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD