۱-توارِیخ 24:16 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 24:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

قوموں میں یَاہوِہ کے جلال کا ذِکر کرو، اَور اُمّتوں میں اُن کے حیرت اَنگیز کارناموں کا بَیان کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV

۱-توارِیخ 24:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

قوموں میں اُس کا جلال اور تمام اُمّتوں میں اُس کے عجائب بیان کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU

۱-توارِیخ 24:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

قَوموں میں اُس کے جلال کا۔ سب لوگوں میں اُس کے عجائِب کا بیان کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD