۱-توارِیخ 23:16 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 23:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے سَب اہلِ زمین! یَاہوِہ کے لیٔے گاؤ؛ روز بروز اُن کی نَجات کی بشارت دو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV

۱-توارِیخ 23:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے پوری دنیا، رب کی تمجید میں گیت گا! روز بہ روز اُس کی نجات کی خوش خبری سنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU

۱-توارِیخ 23:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے سب اہلِ زمِین! خُداوند کے حضُور گاؤ۔ روز بروز اُس کی نجات کی بشارت دو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD