۱-توارِیخ 22:16 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 22:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کہ میرے ممسوحوں کو مت چھُونا؛ اَور میرے نبیوں کو کویٔی نُقصان مت پہُنچانا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV

۱-توارِیخ 22:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

’میرے مسح کئے ہوئے خادموں کو مت چھیڑنا، میرے نبیوں کو نقصان مت پہنچانا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU

۱-توارِیخ 22:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

کہ تُم میرے ممسُوحوں کو نہ چھُوؤ اور میرے نبِیوں کو نہ ستاؤ۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD