۱-توارِیخ 15:16 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 15:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ اَپنے عہد کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں، یعنی اُس کلام کو جو اُنہُوں نے ہزار پُشتوں کے لیٔے فرمایاہے،

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV

۱-توارِیخ 15:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ ہمیشہ اپنے عہد کا خیال رکھتا ہے، اُس کلام کا جو اُس نے ہزار پُشتوں کے لئے فرمایا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU

۱-توارِیخ 15:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

سدا اُس کے عہد کو یاد رکھّو اور ہزار پُشتوں تک اُس کے کلام کو جو اُس نے فرمایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD