۱-توارِیخ 10:16 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 10:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن کے پاک نام پر فخر کرو، جو یَاہوِہ کے طالب ہیں اُن کے دِل شادمان ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 UCV

۱-توارِیخ 10:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس کے مُقدّس نام پر فخر کرو۔ رب کے طالب دل سے خوش ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URDGVU

۱-توارِیخ 10:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس کے پاک نام پر فخر کرو۔ جو خُداوند کے طالِب ہیں اُن کا دِل خُوش رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 16 URD