۱-توارِیخ 32:12 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 32:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور بنی یِسَّکاؔر میں سے دو سَو سردار جو بڑے وقت شناس تھے کہ اِسرائیل کو کب کیا کرنا مُناسب ہے۔ وہ اَپنے تمام رشتہ داروں کے ساتھ تھے جو اُن کے فرمانبردار تھے؛

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 12 UCV

۱-توارِیخ 32:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِشکار کے قبیلے کے 200 افسر اپنے دستوں کے ساتھ تھے۔ یہ لوگ وقت کی ضرورت سمجھ کر جانتے تھے کہ اسرائیل کو کیا کرنا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 12 URDGVU

۱-توارِیخ 32:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بنی اِشکار میں سے اَیسے لوگ جو زمانہ کو سمجھتے اور جانتے تھے کہ اِسرائیلؔ کو کیا کرنا مُناسِب ہے اُن کے سردار دو سَو تھے اور اُن کے سب بھائی اُن کے حُکم میں تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 12 URD