YouVersion Logo
بائبلمطالعاتی منصوبہVideos
اپلی کیشن حاصل کریں
زبان کا انتخاب کنندہ
تلاش

زبُور 1:1-3

زبُور 1:1-3 URD

مُبارک ہے وہ آدمی جو شرِیروں کی صلاح پر نہیں چلتا اور خطاکاروں کی راہ میں کھڑا نہیں ہوتا اور ٹھٹّھابازوں کی مجلِس میں نہیں بَیٹھتا بلکہ خُداوند کی شرِیعت میں اُس کی خُوشنُودی ہے اور اُسی کی شرِیعت پر دِن رات اُس کا دِھیان رہتا ہے۔ وہ اُس درخت کی مانِند ہو گا جو پانی کی ندیوں کے پاس لگایا گیا ہے۔ جو اپنے وقت پر پھلتا ہے اور جِس کا پتّا بھی نہیں مُرجھاتا۔ سو جو کُچھ وہ کرے باروَر ہو گا۔

پڑھیں زبُور 1

سنیں زبُور 1

ابھی بائبل ایپ ڈاؤن لوڈ کریںBible Appبچوں کی بائبل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریںBible App for Kids

مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 1:1-3

اس زبُور 1:1-3 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

مسیحی زندگی کی بنیاد زبُور 1:1-3 کِتابِ مُقادّس

مسیحی زندگی کی بنیاد

3 دن

- زبور 1- آپ کی مسیحی زندگی کی بنیاد

waves

YouVersion Bible APP حاصل کریں

آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!

Bible App کو dowload کریںBible App کو dowload کریں
Bible App کو dowload کریں
YouVersion

آپ کو ہر روز خدا کے ساتھ قربت حاصل کرنے کی ترغیب دینا اور چیلنج کرنا۔.

خدمت

بارے میں

آسامیاں

رضاکار

Blog

Press

Useful Links

مدد

ہدیہ دیں

بائبل ورژن

Audio Bibles

بائبل کی زبانیں

آج کی آیت


کی ایک ڈیجیٹل خدمت

Life.Church
English (US)

©2025 Life.Church / YouVersion

Privacy Policyشرائط
حساس کا انکشاف کرنے والا عمل
FacebookTwitterInstagramیوٹیوبپنٹیرسٹ

صفحہ اول

بائبل

مطالعاتی منصوبہ

Videos