اور یِسُوعؔ سب شہروں اور گاؤں میں پِھرتا رہا اور اُن کے عِبادت خانوں میں تعلِیم دیتا اور بادشاہی کی خُوشخبری کی مُنادی کرتا اور ہر طرح کی بِیماری اور ہر طرح کی کمزوری دُور کرتا رہا۔ اور جب اُس نے بِھیڑ کو دیکھا تو اُس کو لوگوں پر ترس آیا کیونکہ وہ اُن بھیڑوں کی مانِند جِن کا چرواہا نہ ہو خستہ حال اور پراگندہ تھے۔
پڑھیں متّی 9
سنیں متّی 9
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: متّی 35:9-36
7 Days
Once you turn 18, it feels like you have to figure out your life. But what if you don’t? What if where you thought you’d be isn’t where you are now? You’re not alone. Let’s figure out life’s biggest questions together in in this 7-day Bible Plan by Collective, a study for young adults from Life.Church.
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos