1
ہوشِیعؔ 15:5
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
OUCV
پھر جَب تک وہ اَپنے گُناہوں کا اقرار نہیں کرتے مَیں اَپنے غار کو واپس چلا جاؤں گا۔ وہ میرا چہرہ ڈھونڈیں گے؛ اَور اَپنی مُصیبت میں بڑی سرگرمی سے مُجھے ڈھونڈیں گے۔“
موازنہ
تلاش ہوشِیعؔ 5:15
2
ہوشِیعؔ 4:5
”اُن کے اعمال اُنہیں اَپنے خُدا کی طرف رُجُوع ہونے کی اِجازت نہیں دیتے۔ اُن کے دِل میں جِسم فروشی کی رُوح سمائی ہُوئی ہے؛ وہ یَاہوِہ کو نہیں جانتے۔
تلاش ہوشِیعؔ 5:4