1
2 کُرِنتھِیوں 5:10
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
OUCV
چنانچہ ہم اُن دلیلوں اَور اُونچی باتوں کو جو خُدا کی پہچان کے بر خِلاف اُٹھتی ہیں ڈھا دیتے ہیں، اَور ہر ایک خیال کو قَید کرکے المسیح کے تابع کر دیتے ہیں۔
موازنہ
تلاش 2 کُرِنتھِیوں 10:5
2
2 کُرِنتھِیوں 4:10
جِن ہتھیاروں سے ہم لڑتے ہیں وہ دُنیا کے جِسمانی ہتھیار نہیں۔ بَلکہ، خُدا کے اَیسے قوی ہتھیار ہیں جِن سے ہم بُرائی کے مضبُوط قِلعوں کو مِسمار کر دیتے ہیں۔
تلاش 2 کُرِنتھِیوں 10:4
3
2 کُرِنتھِیوں 3:10
اگرچہ ہم دُنیا ہی میں رہتے ہیں، لیکن ہم دُنیا کے جِسمانیوں کی طرح نہیں لڑتے۔
تلاش 2 کُرِنتھِیوں 10:3
4
2 کُرِنتھِیوں 18:10
کیونکہ جو کویٔی اَپنے مُنہ سے اَپنی تعریف کرتا ہے وہ مقبُول نہیں ہوتا، بَلکہ جسے خُداوؔند نیک نام ٹھہراتا ہے وُہی مقبُول ہوتاہے۔
تلاش 2 کُرِنتھِیوں 10:18