1
1 کُرِنتھِیوں 20:4
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
OUCV
کیونکہ خُدا کی بادشاہی صِرف باتوں پر نہیں بَلکہ قُدرت پر موقُوف ہے۔
موازنہ
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 4:20
2
1 کُرِنتھِیوں 5:4
اِس لیٔے جَب تک خُداوؔند واپس نہ آئیں، تُم وقت سے پہلے کسی بات کا فیصلہ نہ کرو۔ جو باتیں تاریکی میں پوشیدہ ہیں وہ اُنہیں رَوشنی میں لے آئیں گے اَور لوگوں کے دِلی منصُوبے ظاہر کر دیں گے۔ اُس وقت خُدا کی طرف سے ہر ایک کی تعریف کی جائے گی۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 4:5
3
1 کُرِنتھِیوں 2:4
یہ ضروُری ہے کہ خزانچی اِختیار پانے والے وفادار ہوں۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 4:2
4
1 کُرِنتھِیوں 1:4
تُم ہمیں المسیح کے اَیسے خادِم سمجھو جنہیں خُدا کے پوشیدہ راز بخشے گیٔے ہیں۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 4:1