1
زبُور 11:16
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
آپ نے مُجھے زندگی کی راہ دِکھائی، آپ اَپنے دیدار کی خُوشی سے مُجھے بھر دیں گے، اَور اَپنے داہنے ہاتھ کی طرف دائمی فرحت بخشیں گے۔
موازنہ
تلاش زبُور 16:11
2
زبُور 8:16
مَیں نے ہمیشہ یَاہوِہ کی مَوجُودگی کا احساس اَپنے سامنے دیکھاہے۔ کیونکہ وہ میری داہنی طرف ہیں، اِس لیٔے مُجھے جُنبش نہ ہوگی۔
تلاش زبُور 16:8
3
زبُور 5:16
اَے یَاہوِہ، آپ ہی میرا حِصّہ ہیں، اَور آپ ہی میرا پیالہ ہیں؛ آپ نے میری مِیراث محفوظ رکھی ہے۔
تلاش زبُور 16:5
4
زبُور 7:16
میں یَاہوِہ کی سِتائش کروں گا، جو مُجھے صلاح دیتے ہیں؛ میرا دِل رات کو بھی میری تربّیت کرتا ہے۔
تلاش زبُور 16:7
5
زبُور 6:16
میرے لیٔے جریب خوشگوار مقامات جگہوں پر پڑی ہے؛ یقیناً میری مِیراث خُوب ہے۔
تلاش زبُور 16:6
6
زبُور 1:16
اَے خُدا، مُجھے محفوظ رکھیں، کیونکہ مَیں آپ ہی میں پناہ لیتا ہُوں۔
تلاش زبُور 16:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos