1
یَشعیاہ 22:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
اِنسان پر بھروسا کرنا چھوڑ دو، جِس کے نتھنوں میں محض دَم ہے۔ آخِر اُس کی قدر و قیمت ہی کیا ہے؟
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 2:22
2
یَشعیاہ 3:2
بہت سِی قومیں آئیں گی اَور کہیں گی، ”آؤ ہم یَاہوِہ کے پہاڑ پر چڑھیں، اَور یعقوب کے خُدا کے گھر میں داخل ہُوں۔ وہ ہمیں اَپنے آئین سکھائیں گے، تاکہ ہم اُن کی راہوں پر چلیں۔“ کیونکہ شَریعت صِیّونؔ سے، اَور یَاہوِہ کا کلام یروشلیمؔ سے صادر ہوگا۔
تلاش یَشعیاہ 2:3
3
یَشعیاہ 2:2
آخِری دِنوں میں یَاہوِہ کے ہیکل کا پہاڑ قائِم کیا جائے گا اَورجو تمام پہاڑوں میں بُلند ہوگا؛ وہ اَور پہاڑوں سے اُونچا اُٹھایا جائے گا، اَور تمام قوموں کا اُس پر تانتا لگا ہوگا۔
تلاش یَشعیاہ 2:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos