1
2 تِیمُتھِیُس 15:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
خُود کو خُدا کے سامنے مقبُول اَور اَیسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشش کر جسے شرمندہ نہ ہونا پڑے، اَورجو حق کے کلام کو دُرستی سے کام میں لاتا ہو۔
موازنہ
تلاش 2 تِیمُتھِیُس 2:15
2
2 تِیمُتھِیُس 22:2
جَوانی کی بُری خواہشوں سے بھاگ۔ اَورجو لوگ پاک دِل سے خُداوؔند سے دعا کرتے ہیں اُن کے ساتھ مِل کر راستبازی، ایمان، مَحَبّت اَور صُلح کا طالب ہو۔
تلاش 2 تِیمُتھِیُس 2:22
3
2 تِیمُتھِیُس 24:2
اَور خُداوؔند کا خادِم فسادی نہ ہو بَلکہ وہ سَب کے ساتھ نرمی سے پیش آئے، اَور تعلیم دینے کے لائق ہو، اَور نااِنصافی کی حالات میں بھی صبر سے کام لے۔
تلاش 2 تِیمُتھِیُس 2:24
4
2 تِیمُتھِیُس 13:2
اگر ہم بےوفا نکلے، تو بھی وہ وفادار رہے گا، کیونکہ وہ خُود اَپنا اِنکار نہیں کر سَکتا۔
تلاش 2 تِیمُتھِیُس 2:13
5
2 تِیمُتھِیُس 25:2
اَپنے مُخالفوں کو حلیمی سے سمجھائے۔ ممکن ہے کہ خُدا اُنہیں تَوبہ کرنے کی تَوفیق دے اَور وہ حق کو پہچانیں،
تلاش 2 تِیمُتھِیُس 2:25
6
2 تِیمُتھِیُس 16:2
لیکن بےہوُدہ بکواس سے پرہیز کر، کیونکہ جو لوگ اِس میں شامل ہوتے ہیں وہ اَور بھی زِیادہ بے دینی میں ترقّی کریں گے۔
تلاش 2 تِیمُتھِیُس 2:16
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos