1
1 سلاطین 29:4
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
خُدا نے شُلومونؔ کو سمُندر کے کنارے کی ریت کی مانند کثرت سے حِکمت، سمجھ اَور قُوّتِ اِمتیاز عطا کی تھی۔
موازنہ
تلاش 1 سلاطین 4:29
2
1 سلاطین 34:4
اَور سَب اَقوام میں سے زمین کے سَب بادشاہوں کی طرف سے جنہوں نے شُلومونؔ کی حِکمت کی شہرت سُنی تھی، لوگ شُلومونؔ کے حکیمانہ اقوال سُننے آتے تھے۔
تلاش 1 سلاطین 4:34
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos