1
زکریاہ 2:1-3
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
URDGVU
”لوگوں سے کہہ کہ رب تمہارے باپ دادا سے نہایت ہی ناراض تھا۔ اب رب الافواج فرماتا ہے کہ میرے پاس واپس آؤ تو مَیں بھی تمہارے پاس واپس آؤں گا۔
موازنہ
تلاش زکریاہ 1:2-3
2
زکریاہ 17:1
مزید اعلان کر کہ رب الافواج فرماتا ہے، ’میرے شہروں میں دوبارہ کثرت کا مال پایا جائے گا۔ رب دوبارہ کوہِ صیون کو تسلی دے گا، دوبارہ یروشلم کو چن لے گا‘۔“
تلاش زکریاہ 1:17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos