1
حزقی ایل 4:43-5
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
URDGVU
رب کا جلال مشرقی دروازے میں سے رب کے گھر میں داخل ہوا۔ پھر اللہ کا روح مجھے اُٹھا کر اندرونی صحن میں لے گیا۔ وہاں مَیں نے دیکھا کہ پورا گھر رب کے جلال سے معمور ہے۔
موازنہ
تلاش حزقی ایل 43:4-5
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos