1
۱-تِھسّلُنیکیوں 12:3
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
URDGVU
خداوند کرے کہ آپ کی ایک دوسرے اور دیگر تمام لوگوں سے محبت اِتنی بڑھ جائے کہ وہ یوں دل سے چھلک اُٹھے جس طرح آپ کے لئے ہماری محبت بھی چھلک رہی ہے۔
موازنہ
تلاش ۱-تِھسّلُنیکیوں 3:12
2
۱-تِھسّلُنیکیوں 13:3
کیونکہ اِس طرح اللہ آپ کے دلوں کو مضبوط کرے گا اور آپ اُس وقت ہمارے خدا اور باپ کے حضور بےالزام اور مُقدّس ثابت ہوں گے جب ہمارا خداوند عیسیٰ اپنے تمام مُقدّسین کے ساتھ آئے گا۔ آمین۔
تلاش ۱-تِھسّلُنیکیوں 3:13
3
۱-تِھسّلُنیکیوں 7:3
بھائیو، آپ اور آپ کے ایمان کے بارے میں یہ سن کر ہماری حوصلہ افزائی ہوئی، حالانکہ ہم خود طرح طرح کے دباؤ اور مصیبتوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
تلاش ۱-تِھسّلُنیکیوں 3:7