← مطالعاتی منصوبہ
اس زبُور 100:2 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

سائنس اوربائبل کی روشنی میں ذہنی دباؤ کو سمجھنا
6 دن
کیا ہمارا ذہن واقعی بدل سکتا ہے۔ کلام مقدس ہمیں سکھاتا ہے کہ ذہن کی تجدید سے حقیقی تبدیلی آتی ہے۔ جب ہم دعا کرتے ہیں اور خدا کے کلام پر غور کرتے ہیں تو ہمارے خیالات خدا کی سچائی کے مطابق ڈھلنے لگتے ہیں۔ خوف اور بے چینی کی جگہ خدا کی وہ سلامتی آتی ہے جو گہری۔ مضبوط۔ اور ہر حال میں قائم رہتی ہے۔