اس فِلِپّیوں 4:7 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

ڈر سے نجات پائیں
3 دِن
آپ ڈر کی اثرات پر غالب آ سکتے ہیں۔ Dr. Tony Evans اس مطالعاتی منصوبہ کے دھیان گیان میں آزادی کی طرف آپ کی راہنمائی کریں گے۔ جیسے ہی آپ اس مطالعاتی منصوبہ میں بیان کئے گئے اصولوں پر عمل کریں گے، آپ خوشی اور اطمینان کی زندگی کو دریافت کریں گے جس کی آپ کو خواہش تھی۔۔

بے چینی
3 دِن
"ہمارے دل بے چین ہیں جب تاکہ وہ تجھ میں آرام نہ حاصل کر لیں۔" Augustine بیان کرتے ہیں کہ اس جملے کو سننے سے پہلے ہم اس قدر بے چین نہیں تھے۔ ہماری حقیقی بے چینی کا کیا حل ہے؟ یہ تین دن کا مطالعاتی منصوبہ کچھ ظاہر کرتا ہے، اس کا حال جزوی طور پر سبت کی قدیم روایات کو مختلف انداز میں دیکھنے میں ہے۔ خداوند یسوع میسح کے انداز میں دیکھیں جو کہ اطمینان کا حقیقی سرچشمہ ہے۔

خدا کی قربت حا صل کرنا
5 دن
کیا آپ نے کبھی خدا سے دور ی محسوس کی ہے؟ عزیزو!آج قریب ہونے کا وقت ہے۔ قریب ہو جاؤ۔ خدا کے قریب ہو جاؤ اور وہ بدلے میں آپ کے قریب آنے کا وعدہ کرتا ہے۔

فکروں پر غالب آنا
6 دن
یہ مطالعہ فلپیوں 4۔6-7 پر مبنی ہے اور ہمیں دعوت دیتا ہے کہ ہم اپنی فکروں کو خدا کے حوالے کریں اور اُس کے اطمینان کو قبول کریں۔ جب ہم دعا اور شکرگزاری کے ساتھ اپنی درخواستیں خدا کے سامنے رکھتے ہیں تو وہ ہمیں فکر سے آزاد کر کے یسوع مسیح میں سلامتی عطا کرتا ہے۔ یہ پیغام ہمیں سکھاتا ہے کہ جو ہمارے بس میں ہے وہ کریں اور جو ناممکن ہے وہ خدا پر چھوڑ دیں۔

روشنی کے ساتھ چلیں
7 دن
جب کرسمس کا موسم کام کاج سے بھر جاتا ہے ہم میں سے بہت سے لوگوں کو خاندان، تعلقات، اخراجات، فیصلے، خواہش پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے۔ روکیں، سانس لیں، Life.Church Bible Plan شروع کریں اور آپ کو احساس ہو گا کہ ہم ایسا بوجھ اٹھا رہے ہیں جو خدا نہیں چاہتا کہ ہم اٹھائیں۔ کیا ہو گا اگر ہم اسے ترک کر دیں گے؟ آئیں روشنی کے ساتھ چلیں۔

مل جل کر: ایک ساتھ زندگی کی تلاش کرنا
7 دن
جب آپ 18 سال کے ہو جاتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ آپ کو اپنی زندگی کے بار میں جاننا چاہئے۔ مگر جب آپ ایسا نہ کریں گے تو کیا ہوگا؟ کیسا ہو کہ آپ جو اپنی زندگی کے بارے میں سوچتے ہیں، آپ کی زندگی اس سے مختلف ہو جائے؟ آپ اکیلے اس مسئلہ کے شکار نہیں ہیں۔ آئیں اپنی زندگی کے سب سے بڑے مسئلہ کے بارے میں اگلے 7 دن کے لئے جانئیں، مطالعاتی منصوبہ، مل جل کر، Life.Church کی طرف سے نوجوان بالغوں کے لئے ایک سبق۔

خطرناک دعائیں
7 دن
کیا آرام سے ایمان کی دوڑ بھاگتے ہوئے تھک گئے ہیں؟ کیا آپ اپنے ڈر کا سامنا کرنے، ایمان بحال کرنے اور اپنی طاقت دیکھانے کے لئے تیار ہیں؟ اس 7 دن کے مطالعاتی منصوبے، جس کو Life.Church کے Pastor Craig Groeschel کی کتاب Dangerous Payers سے لیا گیا ہے، یہ ہمیں خطرنات طریقہ سے دعا کا موقع دیتا ہے – کیونکہ یسوع کی پیروی کبھی بھی آرام دے نہیں تھی۔

فکروں پر قابو پانا
7 دن
کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تُمہاری درخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ سے شُکرگُذاری کے ساتھ خُدا کے سامنے پیش کی جائیں۔ کہ بجائے فکر اور پریشانی میں مبتلا ہونے کے، ہم اپنی تمام ضروریات، خواہشات اور شکرگزاری کو دُعا کے ذریعے خدا کے سامنے پیش کریں۔

اطمینان کی تلاش
10 دن
کیا آپ اپنی زندگی میں زیادہ اطمینان چاہتے ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو آپ کی خواہش سے زیادہ سکون ملے؟ آپ سچا اطمینان حاصل کرسکتے ہیں مگر صرف ایک ذریعہ سے – وہ ہے خدا۔ Dr. Charles Stanley کے ساتھ شامل ہوں جب وہ زندگی کو تبدیل کرنے والے اطمینان کا راستہ بتا رہے ہیں، آپ کو طریقہ بتا رہے ہیں کہ آپ اپنے ماضی کی شرمندگیوں، حال کی پریشانیوں اور مستبل میں آنے والے خدشات میں آرام فراہم کرتا ہے۔

ہر روز خُدا کی قربت میں
14 دن
ان چودہ دنوں کے گیان دھیان کے مطالعہ میں جوائیس پڑھنے والوں کی مدد کریں گی کہ وہ کیسے پراعتماد، پرلطف زندگی خدا کے ساتھ قریبی تعلق میں بڑھتے ہوئے حاصل کر سکیں۔

روزمرہ زندگی گزارنے کے لئے وعدے
28 دن
خدا کے کلام پر مبنی جوائس کے عملی اور طاقتور خیالات کے ساتھ اپنے دن کا آغاز اور اختتام کریں۔ اسکے روز کا دس منٹ کا مطالعہ آپ کی شخصی عبادت میں مدد اور ذہن کو از سرنو تازگی بخشنے اور روزانہ زندگی کو مقصد کے تحت گزارنے میں مدد کرے گا۔

خدا قابو میں ہے۔
30 دن
اپنے پورے دل سے خدا پر بھروسہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ روزانہ اس غیر متزلزل سچائی میں زندگی گزاریں کہ وہ کنٹرول میں ہے اور آپ کے مکمل بھروسے کے لائق ہے۔ تخلیق سے لے کر صلیب تک، اور روزمرہ کی ضروریات سے لے کر زندگی کی آزمائشوں تک، آپ کو اس کی حاکمیت میں آرام کرنے، اس کے فضل پر بھروسہ کرنے، اور اس کے رزق میں چلنے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے- ایمان کے لیے خوف، ہتھیار ڈالنے کے لیے خود انحصاری، اور اس کے کردار پر اعتماد کے لیے شک کا تبادلہ۔