اس فِلِپّیوں 3:13 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

کلام (One Word) جو آپ کی زندگی تبدیل کر سکتا ہے۔
4 دِن
ONE WORD آپ کی مدد کرے گا کہ آپ ONE WORD پر پورا سال دھیان دے سکیں۔ خدا کے کلام کو تلاش کرنے میں آسانی اور آپ کی زندگی کو تبدیل کرنے کے لئے مدد حاصل کریں۔ بے ترتیبی اور بےچینی ہمارے کام کی تکمیل میں رکاٹ ہے اور یہ کام کو مفلوج کر دیتی ہے، مگر جب ہم میں سادگی اور دھیان ہو تو کامیاب اور شفاف کام ہوتا ہے۔ یہ 4 دن کا پیغام ہمیں سیکھاتا ہے کہ کس طرح آپ اپنی کمی کو دور کر کے ONE WORD کے نظریہ پر چلتے ہوئی اپنا سال گزاریں گے.

خدا + مقصد: ایک مسیحی اپنی زندگی کا مقصد کیسے طے کرے
5 دِن
کیا ایک مسیحی کو اپنی زندگی کا کوئی مقصد طے کرنا چاہئے؟ آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ جو مقصد آپ نے اپنی زندگی کے لئے چنا ہے وہ خدا کی مرضی کے مطابق ہے یا آپ کی اپنی پسند ہے؟ ایک مسیحی انسان کی زندگی کا مقصد کیسا ہوتا ہے؟ اس 5 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں، آپ خدا کے کلام سے سیکھیں گے اور واضع باتیں اور سمت تلاش کریں گے جو آپ کو پر فصل مقصد کی طرف لے کے جائیں گی!