اس متّی 5:12 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

مصیبت
4 دِن
مصیبت عیسائی ایمان کا بنیادی حِصہ ہے - 2 تیمتھیس 3:12. اور اس کے لئے آپکا خدائ جواب, خدا کا سامنا اور اس کے کلام پر غور کرنے کے ذریعے بڑھتا ہے. مندرجہ ذیل آیات، یاد کرنے سے، آپ کو مصیبت کے وقت خدائ جواب کی جانب حوصلہ مِلے گا.

گاجر کے پیچے بھاگنا
7 دن
ہم سب کسی چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اکثر وہ ایسی چیز ہوتی ہے جو ہماری پہنچ سے باہر ہوتی ہے – کوئی بہتر کام، ایک زیادہ آرام دے گھر، ایک مکمل خاندان، دوسروں کی حمایت۔ کیا یہ تھکا دینے والا کام نہیں؟ اس کا کوئی بہتر طریقہ نہیں؟ Life.Chruch کے اس مطالعاتی منصوبہ میں تلاش کریں، Pastor Craig Groeschel کے ان سلسلہ وار پہغامات میں، جن کا عنوان ہے، گاجر کے پیچے بھاگنا۔

خدا قابو میں ہے۔
30 دن
اپنے پورے دل سے خدا پر بھروسہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ روزانہ اس غیر متزلزل سچائی میں زندگی گزاریں کہ وہ کنٹرول میں ہے اور آپ کے مکمل بھروسے کے لائق ہے۔ تخلیق سے لے کر صلیب تک، اور روزمرہ کی ضروریات سے لے کر زندگی کی آزمائشوں تک، آپ کو اس کی حاکمیت میں آرام کرنے، اس کے فضل پر بھروسہ کرنے، اور اس کے رزق میں چلنے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے- ایمان کے لیے خوف، ہتھیار ڈالنے کے لیے خود انحصاری، اور اس کے کردار پر اعتماد کے لیے شک کا تبادلہ۔
