← مطالعاتی منصوبہ
اس عِبرانیوں 4:13 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

اپنے دل کی خوب حفاظت کر
5 دن
ہمارا دل ہماری سوچوں۔ فیصلوں۔ خواہشات اور روحانی زندگی کا مرکز ہے۔ اس منصوبے میں آپ سیکھیں گے کہ خدا کے کلام کے مطابق اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں۔ منفی اثرات سے خود کو کیسے بچائیں۔ اور یسوع مسیح کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرتے ہوئے ایک پاک۔ مضبوط اور خدا کے نزدیک دل کیسے پیدا کریں۔ یہ سفر آپ کو اندرونی شفا۔ حکمت اور روحانی تازگی کی طرف لے جائے گا۔