← مطالعاتی منصوبہ
اس عِبرانیوں 13:2 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

خدا کے پا نچ وعدے
5 دن
جب زندگی غیر یقینی محسوس ہو تو خدا کے وعدے ہمیں مضبوط رکھتے ہیں۔ اس پانچ روزہ مطالعے میں ہم خدا کے کلام سے پانچ اٹل سچائیاں دریافت کریں گے جو مشکل وقت میں دل کو اطمینان، روح کو قوت اور دل میں امید بخشتے ہیں۔ ان سچائیوں کو تھامے رکھیں چاہے آپ کی دنیا غیر یقینی حالت میں کیوں نہ ہو۔