خدا کا کلام آپ کے ساتھ ہے۔
دس ملیین لوگ خدا کے کلام کو اپنی روز مرہ زندگی کا حصہ بنانے کے لئے بائبل ایپ استعمال کر ہے ہیں۔ مفت بائبل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور کہیں سے بھی بک مارک، نوٹس اور پڑھنے کے لئے پلان تک رسائی حاصل کریں۔ سیکڑوں تراجم مبعہ آڈیو سے اپنی موبائبل ڈیوائیس میں لطف اندوز ہوں۔
ابھی بائبل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
یو ورژن عالمگیر ہے۔
یہ پوری دنیا میں %{زبان۔ کاؤنٹ } سے زیادہ زبانوں میں دستیاب ہیں۔

مفت بائبل ایپ کے بارے میں لوگ کیا کہتے ہیں۔۔۔
میرے پاس ہمیشہ کلام ہوتا ہے۔
جو پیغام میرے لئے اہم ہیں مَیں اُن پر بک مارک لگاتا ہو۔ حتیٰ کہ پورے ساتھ میں میں وہ سب کچھ پڑھتا ہوں جو پڑھنے کے پلان میں ہے۔ اِس کے لئے شکریہ۔
ہم آپ کو شدید سے اس کا مشورہ دیتے ہین
مجھے بہت پیارا لگتا ہے جب آپ حیران کن انداز سے اپنے دوستوں اور بائبل کے مطالعہ کے منصوبوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ یہ application مجھے لگاتا بائبل کے مطالعہ میں مدد دیتی ہے اس کا یاد دہانی کا طریقہ جو مطالعاتی منصوبوں کے لئے ہے مجھے بھے اچھا لگتا ہے۔ یہ مجھے ایک نیاء راستہ عطا کرتی ہے جس سے میں خدا تک پہنچ سکوں۔ اس کو ڈاؤن لوڈ کریں اور روز پڑھیں!
زبردست ایپ۔
یہ بہت زبردست ایپ ہے جس میں انتخاب کرنے کرنے کے لئے وسیع مجموعہ ہے۔ ۔۔۔آڈیو بائبل بھی بہت زبردست ہے اور یہ سمجھنے کے لئے آسان ہے۔
زبردست! ہمیشہ سے بہتر!
بائبل ہمارے پاس بہت سے تراجم اور زبانوں میں موجود ہے ان میں سے زیادہ تر اسے ہیں جن کو ڈاؤن لوڈ کر کے بغیر انٹرنیٹ کے بھی پڑھا اور سنا جا سکتا ہے۔ اس میں بھی اسی کار آمد سہولیات جیسے کہ تشریخ کرنا اور نشان دہی کرنا شامل ہیں۔
یہ ایک بہترین بائبل ایپ ہے!
اس کے بہت سارے تراجم، روزمرہ کی آیت، پیغام، مطالعاتی منصوبہ اور دوست کی موجودگی یہ سب چیزیں مجھے بہت پیاری لگتی ہیں، میں اس ایپ کے لئے بہت شکر گزار ہوں۔ :)
بہت سے تراجم اور بغیر انٹرنیٹ کے مطالعہ!
زبردست! بہت سے تراجم جب میں ڈاون لوڈ کر لیتا ہوں تو میں ان کو بغیر انٹرنیٹ کے بھی مطالعہ کر سکتا ہوں۔ میں اس ایپ کو سن بھی سکتا ہوں
زبردست ایپ!
بائبل کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے میں میری مدد گار ہے۔ تلاش کرنا اور شئیر کرنا میں بہت پسند ہے۔ آواز والا ترجمہ جو سنا جا سکتا ہے وہ بھی بہت سہولت دیتا ہے۔
بہترین بائبل اپلی کیشن!
یہ ایک بہترین بائبل ایپ ہے! اس میں مختلف زبانیں اور تراجم ہیں جو کہ انٹرنٹ اور انٹرنیٹ کے بغیر بھی دیکھے جا سکتے ہیں اس میں ہر طرح کے معضوعات پر پغامات ہیں جو آپ سوچتے ہیں آپ دوسروں کے ساتھ مل کر خدا کے کالم کو سیکھ سکتے ہیں
زبردست ایپ!
یہ ایک سے زیادہ تراجم سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے ایک اہم وسیلہ ہے ۔ کار چلاتے وقت بائبل ایپ سنا بھی بہت آسان لگاتا ہے۔