YouVersion
Pictograma căutare

اِفِسیوں 1:5-2

اِفِسیوں 1:5-2 URD

پس عزِیز فرزندوں کی طرح خُدا کی مانِند بنو۔ اور مُحبّت سے چلو۔ جَیسے مسِیح نے تُم سے مُحبّت کی اور ہمارے واسطے اپنے آپ کو خُوشبُو کی مانِند خُدا کی نذر کر کے قُربان کِیا۔

Planuri de citire și Devoționale gratuite în legătură cu اِفِسیوں 1:5-2