YouVersion
Pictograma căutare

کُلسِّیوں 16:2-17

کُلسِّیوں 16:2-17 URD

پس کھانے پِینے یا عِید یا نئے چاند یا سَبت کی بابت کوئی تُم پر اِلزام نہ لگائے۔ کیونکہ یہ آنے والی چِیزوں کا سایہ ہیں مگر اصل چِیزیں مسِیح کی ہیں۔