خدا کی بکتر - رسولوں کے اعمالSample

نیکی کی بریسٹ پلیٹ
انجیل مقدس کا قصہ۔ کارنیلیئ س "10:9- اعمال 23 "
خدا تعالیٰ کے حفاظتی لباس کا اگلا حصہ جو ایفیسینز باب 6میں ہے وہ نیکی کی بریسٹ پلیٹ ہے ۔ نیکی دین داری کے کردارکو ظاہر کررہی ہے یا وہ کام سرانجام دے رہی ہے جو درست، اچھا اور ایمان داری پر مبنی ہے ۔ ہمیشہ خدا وند کی منشاء کے مطابق اعمال کرنے سے ہماری بریسٹ پلیٹ اپنی جگہ پر قائم رہتی ہے ۔ مقدس کتاب میں خداوند ہمیں دانائی سے کام لینے اور اچھے کام کرنے کی نصیحت کرتا ہے ۔ جب ہم اچھے کام کرتے ہیں تو ہمیں اس بارے میں یقین ہونا چاہیے کہ ہماری بریسٹ پلیٹ اپنی جگہ پر موجود ہے ا ور یہ کہ دوران جنگ ہمارے دِل مکمل طور پر محفوظ ہیں ۔
بریسٹ پلیٹ کے بارے میں ایک چیز بہت اہم ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ ہمارے دِل کو محفوظ رکھتی ہے جو کہ نہایت اہم عضو ہے لیکن یہ پلیٹ صرف اسے سامنے سے محفوظ رکھتی ہے ۔ جب ہم نے اسے زیب تن کیا ہوا ہوتا ہے تو پھر بھی ہم زخمی ہوسکتے ہیں لیکن ہم اٹھ سکتے اور لڑائی جاری رکھ سکتے ہیں۔ تاہم ہمیں جنگ کا سامنا کرنا ہوگا کیوں کہ یہ پلیٹ جسم کے صرف اگلے حصہ کو ڈھانپتی ہے ۔ اگر ہم ادھر اُدھر ہوئے یاپیٹھ دکھائی تو یہ پلیٹ ہما ری حفاظت نہیں کرپائے گی ۔
دین داری پر م نی کردار اور نیکی کیا ہے ؟ اگر یہ چیزیں ہم میں م وجود ہیں تو اس بارے میں ہمیں کیسے پتا چلے گا؟ انجیل مقدس کہتی ہے کہ کارنیلیئس ایک متقی اور پرہیز گار آدمی تھا جس نے سخاوت سے عطا کیا اور باقاعدگی سے عبادت کی ۔ انجیل مقدس یہ بھی کہتی ہے کہ تمام یہودی اس کی عزت و احترام کرتے تھے ۔ جب آپ متقی پرہیز گار ہوتے ہیں تو دوسروں کو اس بارے میں معلوم ہوجائے گا کیوں کہ وقت کےساتھ ساتھ وہ واضح ہوجاتا ہے ۔ کارنیلیئس نے اپنی بریسٹ پلیٹ زیب تن کی ہوتی تھی ۔
اس وقت یہودیوں کے قانون کے خلاف تھا کہ وہ عیسائیوں سے تعلقات بنائیں یا ان کے ہاں جائیں ۔ (اعمال 10 ) ۔ خدا وند نے پیٹر کو ایک تصور بھیجا تاکہ وہ اسے (انجیلِ مقدس کو ) کارلینیس کے ساتھ شئیر کرے ۔ چونکہ کارلینیئس : 28 ایک متقی
میں ہمیشہ اچھے کام کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں ۔
سوالات
1.زندگی کے کن حالات میں آپ نے یہ ظاہر کیا ہے کہ آپ کی بریسٹ پلیٹ موجود ہے اور کن حالات میں موجود نہیں؟
2.وضاحت کریں کہ دین داری میں کس طرح بددیانتی ہوسکتی ہے ؟َ
3.کس طرح کی صورت حال میں آپ شرمندہ ہونے کی بجائے کچھ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں ؟
4.پیٹر کس کے گھر جایا کرتا تھا ؟ یہ چیز غیر معمولی کیوں تھی؟
5.کارنیلیس علاقے کے دوسرے لوگوں سے کس طرح مختلف ہے ؟
Scripture
About this Plan

آرمر آف گاڈ (Armor of God) کو زیب تن کرنا کوئی عبادتی رسم نہیں ہے جِسے ہر صبح کیا جائے بلکہ زندگی گزارنے کا ایک طریقہ ہے جسے ہم اپنی جوانی میں شروع کرسکتے ہیں۔ کرِسٹی کراؤس (Kristi Krauss) کی طرف سے تحریر کیا گیا پڑھنے کا یہ منصوبہ کتابِ اعمال (Book of Acts) میں سے ہِیروز کا جائزہ لیتی ہیں۔
More
Related Plans

Who Am I, Really? Discovering the You God Had in Mind

UNPACK This...Being a Good Teammate in Life

Living Like Jesus in a Broken World

Overcoming the Trap of Self-Pity

Don’t Know What You’re Doing After Graduation? Good.

Positive and Encouraging Thoughts for Women: A 5-Day Devotional From K-LOVE

Am I Really a Christian?

Reimagine Influence Through the Life of Lydia

Seasons of Hardship: Live the Jesus Way
