خوف سے باہر آناSample

ڈر سے باہر آنا
لغت میں ڈر کی تفصیل اس طرح ہے "درد،خطرہ یا نقصان کے خطرے کی وجہ سے نا خوشگوار احساس "کریکٹر س کو ہندستان میں ڈمی معبودوں کے مانند سمجھتے ہیں – اور ہمارے اوپر مسلسل اتنا دباؤ ہوتا ہے کہ ہمیشہ اول مقام پر ہوں – کریکٹر ہونے کی وجہ سے جو دباؤ میرے اوپر ہے اسکے علاوہ اور بھی ڈر ،جس میں مجھے مسلسل جنگ کرنا پڑتا ہے – میں ناکامی کے خوف کا سامنا کرتا ہوں – انجام تک پہنچنے میں ناکام ہونے کا خوف ،اور توقعات کا خوف ،جو مجھے اپنے آپ پر اور دوسروں کو مجہ پر ہے –
میں روزانہ کی بنیاد پر یہ سب تجربہ کرتا ہوں – میں نے زیادہ سے زیادہ چاہا کہ مجھے خوف پر قابو پانے کی ضرورت ہے ،جو پوری زندگی کو جینے کیلئے خزانہ میرے لئے جمع کر رکھا ہے – مجھے امید ہے کہ جب آپ یہ پڑھتے ہیں تو آپکو بھی خوف کا سامنا کرنا پڑیگا – اور انپر قابو پانے اور کامیاب رہنے کے قابل ہوجاےگا – خدا نے بار بار اپنے لوگوں کی یہ کہکر حوصلہ افزائی کی کہ خوف نہ کرو – ہم اس طرح کے خوفناک زندہ مخلوق ہو سکتے ہیں –
استشنا ٣١:٠٨ کا کہنا ہے کہ "وہ آپکو کبھی نہیں چھوڑیگا – مت ڈرو اور حوصلہ رکھو "-
ہمیں یہ جاننے کیلئے امن اور خوشی کی ضرورت ہے ، کہ خدا ہماے ساتھ ہے – جیسا کہ اسنے وعدہ کیا ہے – اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہمارے حالات کیسے ہیں
Scripture
About this Plan

جنوبی افریقی کریکیٹر جے . پی . ڈومینی اپنا ذاتی تجربہ بیان کرتے ہیں –جس سے ڈر پہلے باہر آئے – وہ کشیدگی کے ساتھ ہمارے طاقتور خالق خدا کو دیکھیں – اور ہماری حقیقی قدر کو سمجھنے اور اسکے قابل ہمارے ڈر کو انکے اپر ڈالدیں
More
Related Plans

Bible Explorer for the Young (Ezekiel - Part 1)

Bible Explorer for the Young (Isaiah - Part 3)

Bible Explorer for the Young (Isaiah - Part 2)

Bible Explorer for the Young (Nehemiah)

Bible Explorer for the Young (Jeremiah - Part 1)

Bible Explorer for the Young (Isaiah - Part 1)

Bible Explorer for the Young (1 Chronicles)

Who Am I, Really? Discovering the You God Had in Mind

16 Characteristics of the God-Kind of Love - 1 Corinthians 13:4-8
