پہلا درجہ خُدا کو دیںSample

۔"فتح میں رہنے کے لئے پانچ نقاط کی حکمت عملی"
یہ سیکشن بائبل پر مبنی پانچ نقاط کی حکمت عملی فراہم کرتا ہے تاکہ مؤثر طریقے سے گناہ اور آزمائش کے ساتھ نمٹا جائے۔ اس منصوبہ بندی کو عمل میں لاناآپ کی زندگی میں خدا کو پہلا مقام دینے کا ایک اور طریقہ ہے!
1۔ اس بات کا یقین کریں کہ خُدا آپ کو یسوع کے کام کے ذریعے کامل،پاک اور بےداغ دیکھتا ہے۔( 2 کرنتھیوں 5: 21 پڑھیں ) کئی مرتبہ احساسِ جرم اور شرمندگی سے گناہ کے نتائج بہت تباہ کن ہیں ۔ اس بات کو سمجھنا کہ مسیح میں ان لوگوں کے لئے کوئی مذمت نہیں ہے، گناہ سےقطع نظر، فتح اِن کی بنیاد ہے۔ (رومیوں 8: 1)
2۔ اپنے گناہ کا اعتراف کرنا۔( 1 یوحنا 1 : 9 پڑھیں) اپنے گناہ کو تسلیم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اِن گناہوں کو ہم اپنے دلوں اور دماغوں میں سب سے پہلے تسلیم کرتے ہیں، اور پھر خدا کےسامنے اِسکا اعتراف کرتے ہیں۔ اپنے گناہوں کو تسلیم کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ اِنہیں عوامی سطح پر دوسروںکو بتائیں ۔ یہ اعتراف خدا اور آپ کے درمیان ہے۔
3۔ قابلِ اعتماد بنو۔( یعقوب 5: 16 پڑھیں ) قریبی مسیحی دوست، پادری یا خاندانی ممبر کو تلاش کرنا جس پر آپ بھروسہ کر سکتے ہیں، یہ جنگ میں ذمہ داری اور دعائیہ مدد کو حمایت متعارف کرانے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔
4۔آزمائش کے ذرائع سے بچو۔( یعقوب 1: 13- 15 پڑھیں) یہ عمل درآمد کرنے کا سب سے بڑا چیلنج ہے، اور اِس میں کچھ تخلیقی سوچ اور منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ سچ یہ ہے کہ اگر آپ آزمائش سے بچ سکتےہے، تو آپ گناہ سے بچ جائیں گے۔
5۔ خُدا کا کلام پڑھیں۔ (زبور 119: 11پڑھیں ) خدا کا کلام ہمیں واضح طور پر بتاتا ہے کہ جونہی ہم "اِسے دل میں رکھتے ہیں،" یہ آزمائش اور گنا ہ سے باز رہنے کے لیے ہمیں قوت دیتا ہے۔
جب کہ
About this Plan

خُدا کو اول درجہ دینا محض ایک لمحے کا کام نہیں ہے۔یہ ہر مسیحی کی زِندگی میں لمبا چلنے والا عمل ہے۔چاہے آپ نئے ایماندار ہیں یا آپ مسیح کے ساتھ لمبے عرصہ سے چلنے والےپیروکار ہیں آپکو فتح مند مسیحی زندگی کے لیے ایک اعلیٰ انتہائی مؤثر حکمتِ عملی اپنانے کے لیے یہ منصوبہ مِل جائے گا جو سمجھنے اور لاگو کرنے کے لیے آسان ہے ۔
More
Related Plans

Bible Explorer for the Young (Ezekiel - Part 1)

Bible Explorer for the Young (Isaiah - Part 3)

Bible Explorer for the Young (Isaiah - Part 2)

You Say You Believe, but Do You Obey?

Legacy Lessons W/Vance K. Jackson

Rebuilt Faith

Awakening Faith: Hope From the Global Church

30 Powerful Prayers for Your Child Every Day This School Year

Protocols, Postures and Power of Thanksgiving
