آپ کی بہترین سرمایہ کاری!Sample

"اپنے علم کو بڑھاؤ"
خدا کے کلام کی تفہیم کو فروغ دیناایک لمبی چلنے والی کوشش ہے۔ ایسامحض رات ورات نہیں ہوگا۔لیکن کچھ ایسے نقاط موجود ہیں جو زیادہ جامع تفہیم کو فروغ دے سکتے ہیں۔ یہاں کچھ خیالات ہیں:
1۔ کچھ ذریع حاصل کریں ۔یہاں کچھ مطالعے والے ایڈز موجود ہیں جو پڑھائی کے دوران آپ کو بہتر سمجھنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، یہاں مطالعہ کی بائبل، موافقت، اور مطالعہ کی ہدایات آن لائن اور ہارڈکاپی دونوں موجود ہیں۔
2۔ دیگر مسیحیوں کے ساتھ بات چیت کر کے بائبل مطالعہ کی ٹیم یا دوسرے چھوٹے گروپ میں ملوث ہو جائیں اورغور کریں کہ دوسرے اپنی زندگیوں میں خدا کے کلام کااطلاق کیسے کر رہے ہیں ۔
3۔ ایک منصوبہ بنائیں ۔وہ لوگ جواپنے ذاتی پڑھائی کے وقت میں بہت پرجوش ہیں، یہاں یو وریژنز کے بائبل ایپ میں کئی منصوبےموجود ہیں جو پوری بائبل میں آپکی مدد کےلیے ہیں۔ ان میں سے بہت سے آپ کو ایک سال میں پوری بائبل کو سمجھنے میں مدد کر سکتے ہیں ۔اور یہ کم از کم کہنے کے لئےایک قابل ذکر کامیابی ہے!
جتنا زیادہ آپ کلام پڑھنے میں وقت گزارتے ہیں، اتنا ہی آپ اِسے بہتر سمجھتے ہیں۔ جونہی آپ ایسا کرتے ہیں، آپ یہ بھی دیکھیں گے کہ جو کچھ آپکی زندگی کی موجودہ حالت، جسےجاننے کی ضرورت ہےخدا آپ کو اِسےسمجھنے میں مدد کرے گا۔
نوع
Scripture
About this Plan

واپسی میں برکات کو حاصل کر نے کا آغاز درست سرمایہ کاری کرنے سے ہوتا ہے ۔ اگر آپ ایک نئے مسیحی ہیں، تو خدا کے کلام پر باقاعدگی سے انحصار کرنے سے بڑی کوئی سرمایہ کاری نہیں ہے جسے آپ اپنے ایمان میں بنا سکتے ہیں۔ ہر روز اِسے مؤثر طریقے سے پڑھنے ، سمجھنے اور اسے لاگوکرنے میں مدد کیلئے یہاں سےشروع کریں۔
More
Related Plans

Bible Explorer for the Young (Ezekiel - Part 1)

Bible Explorer for the Young (Isaiah - Part 3)

16 Characteristics of the God-Kind of Love - 1 Corinthians 13:4-8

Reimagine Influence Through the Life of Lydia

Living Like Jesus in a Broken World

Overcoming the Trap of Self-Pity

Am I Really a Christian?

Who Am I, Really? Discovering the You God Had in Mind

Don’t Know What You’re Doing After Graduation? Good.
