مقصد سے بھری زندگی گزاریں !Sample

"کامیاب تعلقات کی کلید"
ہر رشتہ میں ، چاہے دوست کے ساتھ، خاندان کے رکن، بیوی یا حتیٰ کہ خدا کے ساتھ ہو، دو بنیادی اجزاء ہیں جو اِسے کامیاب بناتے ہیں: افراد کے درمیان محبت اور پیار کا اشتراک، اور اس محبت کو عمل میں لانا۔
سچ یہ ہے کہ حقیقی محبت ہمیشہ عمل کے ہمراہ ہوتی ہے۔ ایک حقیقی دوست دوسرے کی ضرورت میں مدد کے ساتھ ردِعمل کرے گا۔یہی سچ خدا کے ساتھ ہمارے تعلقات میں ہے۔ خدا کے لئے ایک حقیقی محبت عمل کے ساتھ ؛ ہمارے ارد گرد لوگوں کی زندگیوں کو چھونے سے خدا کے دل کو چھونا ہے۔
دوسروں کے ساتھ ہمارے تعلقات کا بننا خدا کے ساتھ ہمارے تعلقات کی شروعات ہے۔ حقیقت میں، خدا چاہتا ہے کہ دوسروں کے ساتھ ہمارے تعلقات اُسکے ساتھ تعلقات کی ایک توسیع بنیں
ایماندار ہوتے ، خدا کے ساتھ عمودی تعلقات اور ایک دوسرے کے ساتھ ہمارے افقی تعلقات ،جو خدا کے لئے - اُس سے محبت اور دوسروں سے محبت بہت اہم ہیں۔
Scripture
About this Plan

خوشگوار، مقصد سے بھرپور زندگی تعلقات، محبت اور ایمان پر منحصرہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کے لئے خدا کی منصوبہ بندی پر مزید وضاحت کے خواہاں ہیں تو، اِس منصوبہ سے جُڑنا آپ کی تلاش اور دریافت پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرے گا۔ یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لے لیاگیا ہے۔
More
Related Plans

Soulcon Warrior 7 Day Devotional

The Greatness of God

THE EDEN YOU DON'T KNOW: The Geography of the Soul Between Freedom and Limits

Healing Family Relationships Through Mercy

Reimagine Influence Through the Life of Lydia

My Problem With Prayer

Who Am I, Really? Discovering the You God Had in Mind

Testimonies of Pastors' Kids

Matthew's Journey: 'Mercy Mends' (Part 2)
