1
اِفِسیوں 12:6
کِتابِ مُقادّس
URD
کیونکہ ہمیں خُون اور گوشت سے کُشتی نہیں کرنا ہے بلکہ حُکُومت والوں اور اِختیار والوں اور اِس دُنیا کی تارِیکی کے حاکِموں اور شرارت کی اُن رُوحانی فَوجوں سے جو آسمانی مقاموں میں ہیں۔
비교
اِفِسیوں 6:12 살펴보기
2
اِفِسیوں 18:6
اور ہر وقت اور ہر طرح سے رُوح میں دُعا اور مِنّت کرتے رہو اور اِسی غرض سے جاگتے رہو کہ سب مُقدّسوں کے واسطے بِلاناغہ دُعا کِیا کرو۔
اِفِسیوں 6:18 살펴보기
3
اِفِسیوں 11:6
خُدا کے سب ہتھیار باندھ لو تاکہ تُم اِبلِیس کے منصُوبوں کے مُقابلہ میں قائِم رہ سکو۔
اِفِسیوں 6:11 살펴보기
4
اِفِسیوں 13:6
اِس واسطے تُم خُدا کے سب ہتھیار باندھ لو تاکہ بُرے دِن میں مُقابلہ کر سکو اور سب کاموں کو انجام دے کر قائِم رہ سکو۔
اِفِسیوں 6:13 살펴보기
5
اِفِسیوں 16:6-17
اور اُن سب کے ساتھ اِیمان کی سِپر لگا کر قائِم رہو۔ جِس سے تُم اُس شرِیر کے سب جلتے ہُوئے تِیروں کو بُجھا سکو۔ اور نجات کا خَود اور رُوح کی تلوار جو خُدا کا کلام ہے لے لو۔
اِفِسیوں 6:16-17 살펴보기
6
اِفِسیوں 14:6-15
پس سچّائی سے اپنی کمر کس کر اور راست بازی کا بکتر لگا کر۔ اور پاؤں میں صُلح کی خُوشخبری کی تیّاری کے جُوتے پہن کر۔
اِفِسیوں 6:14-15 살펴보기
7
اِفِسیوں 10:6
غرض خُداوند میں اور اُس کی قُدرت کے زور میں مضبُوط بنو۔
اِفِسیوں 6:10 살펴보기
8
اِفِسیوں 2:6-3
اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر (یہ پہلا حُکم ہے جِس کے ساتھ وعدہ بھی ہے)۔ تاکہ تیرا بھلا ہو اور تیری عُمر زمِین پر دراز ہو۔
اِفِسیوں 6:2-3 살펴보기
9
اِفِسیوں 1:6
اَے فرزندو! خُداوند میں اپنے ماں باپ کے فرمانبردار رہو کیونکہ یہ واجِب ہے۔
اِفِسیوں 6:1 살펴보기