Logo YouVersion
Îcone de recherche

رُومیوں 1:6-2

رُومیوں 1:6-2 UCV

لہٰذا ہم کیا کہیں؟ کیا گُناہ کرتے چلے جایٔیں تاکہ ہم پر فضل زِیادہ ہو؟ ہرگز نہیں! ہم جو گُناہ کے اِعتبار سے مَر چُکے ہیں تو پھر کیوں کر گُناہ آلُودہ زندگی گزارتے ہیں؟

Plans de lecture et méditations gratuites relatifs àرُومیوں 1:6-2