Logo YouVersion
Îcone de recherche

رُومیوں 11:10-13

رُومیوں 11:10-13 UCV

جَیسا کہ صحیفہ بَیان کرتا ہے، ”جو کویٔی اُس پر ایمان لایٔے گا وہ کبھی شرمندہ نہ ہوگا۔“ کیونکہ یہُودی اَور غَیریہُودی میں کویٔی فرق نہیں اِس لیٔے کہ ایک وُہی سَب کا خُداوؔند ہے اَور اُن سَب کو جو اُس کا نام لیتے ہیں کثرت سے فیض پہُنچاتا ہے۔ اَور، ”جو کویٔی خُداوؔند کا نام لے گا نَجات پایٔےگا۔“

Vidéo pour رُومیوں 10:11-13

Plans de lecture et méditations gratuites relatifs àرُومیوں 11:10-13