1
زبُور 11:77-12
کِتابِ مُقادّس
URD
مَیں خُداوند کے کاموں کا ذِکر کرُوں گا کیونکہ مُجھے تیرے قدِیم عجائِب یاد آئیں گے۔ مَیں تیری ساری صنعت پر دِھیان کرُوں گا اور تیرے کاموں کو سوچُوں گا۔
Comparar
Explorar زبُور 77:11-12
2
زبُور 14:77
تُو وہ خُدا ہے جو عجِیب کام کرتا ہے۔ تُو نے قَوموں کے درمیان اپنی قُدرت ظاہِر کی۔
Explorar زبُور 77:14
3
زبُور 13:77
اَے خُدا! تیری راہ مَقدِس میں ہے۔ کَون سا دیوتا خُدا کی مانِند بڑا ہے؟
Explorar زبُور 77:13
4
زبُور 1:77-2
مَیں بُلند آواز سے خُدا کے حضُور فریاد کرُوں گا۔ خُدا ہی کے حضُور بُلند آواز سے اور وہ میری طرف کان لگائے گا اپنی مُصِیبت کے دِن مَیں نے خُداوند کو ڈھُونڈا۔ میرے ہاتھ رات کو پَھیلے رہے اور ڈِھیلے نہ ہُوئے۔ میری جان کو تسکِین نہ ہُوئی۔
Explorar زبُور 77:1-2